Mobi Tune / Caller Tune
کیا آپ جانتے ہیں کے آپ کی منتخب کی
گیی کالر ٹون اگر وہ کیسی گانے یا میوزک کی ہے تو۔۔۔۔
آپ بھی گناہ میں شامل ہیں۔ اور آپ ہی
کی وجہ سے سننے والا بھی گنہگار ہو جاتا ہے۔ گناہ پہ گناہ، اور قصوروار کسی اور
کو ٹھراتے ہیں۔۔۔
خیال رکھیں۔۔۔
کیا ہم روپے / پیسے دے کے، گناہوں
میں اضافہ کر رہے ہیں۔۔
Encourage Good Thoughts
Facebook.com/RoshanPakistanEGT
RoshanPakistanEGT.BlogSpot.com